Scroll Top
19th Ave New York, NY 95822, USA

Lesson 23

Lesson 23

د روازاہ سبق ۲۳

 

سلمی : ہیلو کون بول رہا ہے؟

 

سُنیتا : میں سُنیتا بول رہی ہُوں ۔

 

سلمی : اَرے واہ سُنیتا ۔

 

آپ کیسی ہیں اَور یہاں لاہورکب آرہی ہو ۔

 

یہاں ہم آپ کا اِنتظا ر کر رہے ہیں ۔

 

تم نے کہا تھا کہِ تم دِلّی سے یہاں لاہور

 

جلد آنے والی ہو اَور یہاں کُچھ میرے

 

ساتھ کاروبار کرنا چاہتی ہو۔

 

سُنیتا : ہاں ہاں ۔ اِسی لِیے میں نے آپ کو فون کِیا ہے ۔

 

میں سوموار کو سوا پاںچ بجے شام کو لاہور آ رہی ہُوں ۔

 

سلمی : بہت اَچھی خبر ہے ۔

 

میں تمہیں ایرپورٹ لینے آؤں گی ۔

 

سُنیتا : بہت اَچّھا اَور تب مِل کر سوچیں گے

 

کِہ ہم کو کون سا کاروبار ساتھ-ساتھ کرنا چاہیئے ۔

 

سلمی : جی ہاں صبح پہلے ہم لاہور میں گھومیں گے

 

پھِر ہم دیکھیں گے کِہ لاہور کے لِیے

 

کون سا کاروبار اَچّھا رہے گا ۔

 

سُنیتا : لاہور دیکھنے کےلیے بہت اچّھا ہے ۔

 

کہا جاتا ہے کہِ اِںسان ،

 

جِس نے لاہور نہیں دیکھا ،

 

وہ دُنیا میں پیدا نہیں ہوا ۔

 

سلمی : یہ سچ ہے ۔ میں آپ کا یہاں انتظار کرُوں گی ۔

 

سُنیتا : ٹھیک ہے ۔

 

ہم پیر لاہور ایرپورٹ پر مِلیں گے ۔

 

سلمی : میں آپ کو لینے وہاں ضرورآوں گی – خُدا حافظ

 

سُنیتا : نمستے ۔

 

( ایرپورٹ کا منظر – گلے مِلنا )

 

سلمی : یاد ہے ہم اَمریکا میں پہلی بار

 

سُنیتا : اَور تم نے کہا تھا کِہ

 

مُجھے لاہور ضرور دیکھنا چاہیئے

 

اَور مُجھ سے لاہور میں

 

تمہا رے ساتھ کوئی کاروبار کرنا چاہیئے ۔

 

سلمی : اَور آج تم یہاں ہو میری دوست

 

(گلے مِلتی ہیں )

 

چلو پہلے آرام کرو ۔

 

پھِر لاہور دیکھیں گے

 

اَور پھِر فیصلہ کریں گے

 

کِہ ہم کو کون سا کاروبار کرنا چاہیئے؟

 

(کار کا سین)

 

سلمی : دِلّی کا موسم کیسا تھا ۔

 

سُنیتا : دِلّی کا موسم بھی ویسا ہی تھا

 

جیسا یہاں لاہور کا موسم ہے

 

لیکِن یہاں اُتنی گرمی نہیں ہے جِتنی دِلّی میں تھی۔

 

سلمی : اَچّھا ہے کیوںکہِ لاہور دِلّی کے

 

میں ہے تو شاید یہاں گرمی تھوڑی ہے ۔

 

سُنیتا : یہ کون سی عمارت ہے ؟

 

سلمی : یہ ہے ۔

 

سُنیتا : میں نے سنا ہے کہِ یہاں ایک بہت بڑا

 

شاپیںگ سینٹر ہے جو عمران خان دوارا بنایا گیا ہے ۔

 

میں ضرور دیکھو ں گی ۔

 

سلمی : جی ہاں ۔ میں ضرور دِکھاُّوں گی ۔

 

یہاں بہت تاریخی عمارتیں بھی ہیں ۔

 

سُنیتا : جیسے ؟

 

سلمی : جیسے نورجہاں کا مقبرہ،

 

جہاںگیر کا مقبرہ ، شاہی قلعہ ،

 

بارہ دری ، بادشاہی مسجِد ،

 

قطب الدین ایبک کا مقبرہ۔

 

سُنیتا : دِلّی قطب مینار قطب الدین

 

ایبک کے دوارا بنوایا گیا تھا۔

 

سلمی : جی ہاں – یہاں اَنارکلی بازار ،

 

بانو بازار ، شالیمار بازار بارہ دری ،

 

مینار پاکِستان و غیر ہ بھی بہت اَچّھے ہیں ۔

 

سُنیتا : میں پورا لاہور دیکھنا چاہتی ہوں۔

 

(سلمی : میں ضرور دِکھاُّؤں گی ۔ (ہںستے ہیں ۔

 

(Map Scene)

 

:سلمی

 

سُنیتا : یہ شاہی قلعہ کِس کے ذریعے بنایا گیا ہے ؟

 

سلمی : یہ شاہی قلعہ کے ذریعے بنایا گیا ہے ۔

 

سُنیتا : یہ بہُت خوبصورت ہے ۔ اَور یہ سامنے کیا ہے ؟

 

سلمی : یہ بادشاہی مسجد ہے

 

جو ایشِیا کی سب سے بڑی مسجِد ہے ۔

 

یہ مسجد اَورںگزیب کے ذریعے بناہی گئ تھی ۔

 

سُنیتا : یہ گُردوارا ہے ۔

 

یہ گُردوارا کِس کے دوارا بنایا گیا ہے ؟

 

سلمی : یہ کے دوارا بنایا گیا ہے ۔

 

سُنیتا : یہاں پاکِستان میں سِکھ لوگ رہتے ہیں ؟

 

سلمی : جی ہاں یہاں بہت سِکھ لوگ رہتے ہیں

 

لیکِن اُتنے نہیں جِتنے بھارت میں ۔

 

یہاں پاکِستان میں بہت بڑے-

 

بڑے سِکھوں کے گُرُودوارے ہیں ۔

 

لاہور کے میں ایک شہر ہے

 

جِس کا نام ننکانا صاحب ہے ،

 

وہیں گُرُونانک پیدا ہو ئے تھے ۔

 

سُنیتا : کیا پاکِستان میں ہِندُو بھی رہتے ہیں ؟

 

سلمی : جی ہاں یہاں پاکِستان میں

 

بہت ہِندُو بھی رہتے ہیں ۔

 

پںجاب میں اُتنے ہِندُو نہیں رہتے

 

جِتنے سِںدھ میں رہتے ہیں ۔

 

دیوالی بڑی دھو م دھام سے منائی جاتی ہے ۔

 

سُنیتا : سِںدھ میں کون سی زبان بولی جاتی ہے ؟

 

سلمی : سِںدھ میں سِںدھی زبان بولی جاتی ہے

 

جیسے پںجاب میں پںجابی بولی جاتی ہے ۔

 

سُنیتا : اُردُو کہاں بولی جاتی ہے ؟

 

سلمی : اُردُو پاکِستان میں ہر جگہ بولی جاتی ہے ۔

 

پاکِستان میں بہت سی زبانیں بولی جاتی ہیں

 

لیکِن یہاں اُتنی زبانیں نہیں

 

بولی جاتی جِتنی بھارت میں ۔

 

سُنیتا : وا ہگہ بارڈر جو بھارت سے مِلتی ہے

 

کیا شمال میں ہے ؟

 

سلمی : جی نہیں وا ہگہ بارڈر مشرق میں ہے

 

کیا آپ دیکھیں گی ؟

 

( وا ہگہ بارڈر کا سین)

 

سلمی : لاہور کا شاہی قلعہ ایسا ہی ہے

 

جیسا دِلّی کا لال قلعہ۔

 

سُنیتا : کیوںکِہ

 

سُنیتا : جی ہاں سلمی :

 

مُجھے لگتا ہے کِہ بھارت کی ساری

 

مشہورعِمارتیں شمالی بھارت میں ہی ہیں ۔

 

سُنیتا : جی ہاں لیکِن جنوبی بھارت میں بھی اَ چھی –

 

اَ چھی تاریخی عمارتیں پائی جاتی ہیں ۔

 

جنوبی بھارت کا موسم بھی بہت خوبصورت ہوتا ہے ۔۔

 

سلمی : جنوبی بھارت میں کون-

 

کون سی زبانیں بولی جاتی ہیں ؟

 

سُنیتا : جنوبی بھارت میں تامِل ،

 

تیلگو، ملیالم ،کنٹر وغیرہ بولی جاتی ہیں ۔

 

سلمی : تو یہ سچ ہے کِہ پاکِستان میں

 

اُتنی زبانیں نہیں بولی جاتی ہیں

 

جِتنی بھارت میں ۔

 

سُنیتا : یہ سچ ہے لیکِن ہِندی

 

بھارت کی قومی زبان ہے

 

اِس لِیے یہ زبان سب سے زیادہ بولی جاتی ہے ۔

 

مشرق سے مغرب تک اَور شمال سے

 

جنوب تک ہِندی فِلمیں اَور

 

پاکِستانی ڈرامے دیکھے جاتے ہیں ۔

 

سلمی : اَچّھا مُجھے نہیں معلوم تھا

 

کِہ بھارت میں بھی پاکِستانی ڈرامے دیکھے جاتے ہیں ۔

 

سُنیتا : جی ہاں بھارت میں بھی پاکِستانی ڈرامے

 

اُتنے ہی دیکھے جاتے ہیں جِتنے پاکِستان

 

میں دیکھے جاتے ہیں ۔

 

سلمی : اَور پاکِستان میں ہِندی فِلمیں ویسے

 

ہی پسںد کی جاتی ہیں جیسے بھارت میں ۔

 

سلمی : بھارتی اَور پاکِستانی کلاکار

 

ساتھ-ساتھ گا رہے ہیں ۔

 

اُنہیں روکا نہیں جا سکتا ۔

 

بھارت میں اُردُو اَور پاکِستان میں ہِندی

 

خو ب سمجھی جاتی ہے ۔

 

میں جب بھارت گئی تھی تو لوگوں نے کہا

 

کِہ میں اَچھی ہِندی بولتی ہوں

 

اَور پاکِستان میں لوگ کہتے ہیں کِہ

 

میں اَچھی اُردُو بولتی ہو ں ۔

 

سُنیتا میں نہیں جانتی کِہ

 

میں کون سی زبان بولتی ہو ں ۔

 

سُنیتا : مُجھے لگتا ہے کہِ ایک ہی

 

زبان دو ناموں سے پکار ی جا رہی ہے ۔

 

اِن زبانوں کی گرایمر ایک ہی ہے

 

کیول کُچھ لفظوں میں اَور لِپی میں فرق ہے ۔

 

اَگر آپ ہِندی جانتی ہیں تو

 

اُردُو لِپی آسانی سے سیکھی جا سکتی ہے

 

اَور اَگر آپ اُردُو جانتی ہیں تو

 

ہِندی لِپی آسانی سے سیکھی جا سکتی ہے ۔

 

سلمی : میں سوچتی ہُوں کِہ ہم کو

 

پاکِستانی ڈراموں اَور بھارتی فِلموں

 

کا کاروبار کرنا چاہیئے ۔

 

اَور اِن میں اَچّھے پیغام ڈالنے چاہیئے ۔

CC 23.1 Situation

Sunita comes from Delhi to visit her friend Salma in Lahore. They tour the city, and discuss going into business together. This lesson contains expressions for making comparisons, vocabulary about regions, languages, and customs, geographical directions, and interactions between female friends.

CC 23.2 Lahore

Lahore was the capital of undivided Punjab (pre-1947). It was also one of the three major Mughal capitals (the others being Delhi and Agra). Major landmarks include the Red Fort, the Badshāhī Mosque (built by Emperor Aurangzeb), the Mīnār-e Pākistān, the Shalimār Gardens. Adjacent to the Badshāhī Mosque is and active gurudwara and the funeral monument of Raja Ranjit Singh, ruler of the Punjab kingdom from 1801 to 1839. Lahore is less than 20 kilometers from the India border.

CC 23.3 Hindi and Urdu

In their spoken forms, Hindi and Urdu are essentially identical, although they use different scripts. Salma and Sunita have no trouble communicating with each other, although Sunita would say she is speaking Hindi, and Salma would say she is speaking Urdu.

CC 23.4 Food Street

Food Street is a wide street in an older part of Lahore that has been converted into an open food market. No vehicle traffic is permitted: tables and chairs have been set up along the street and there are multiple restaurants to choose from. The houses on either side have been brightly painted and are illuminated at night. This was an old Hindu neighborhood before 1947: if you visit Food Street, look carefully for the names of houses written in Hindi (Devanagari) and even the image of Ganesh Ji above a doorway.

CC 23.5 Wagah Border

The Grand Trunk road crosses the Indian-Pakistani border near the village of Wagah between Amritsar and Lahore. This was one of the main crossing points during Partition and remains a main crossing point today. Every evening the Indian military and the Pakistani Rangers conduct and elaborate flag-lowering ceremony that is open to the public. Near the border on both sides there are bleachers for the audiences.

CC 23.6 Partition

In 1947, when India and Pakistan became independent nations, the provinces of Punjab and Bengal were split between the two new countries. Although both India and Pakistan declared themselves secular nations where people of all religions were free to live side by side, many people believed that as religious minorities they would be persecuted. Thus the Independence celebrations were marred by large-scale riots between Hindus, Muslims, and Sikhs across the Punjab and Hindu-Muslim riots in Bengal to the East. The civil unrest sparked the largest human migration in history with over 10 million people becoming refugees in their own land. The region around Wagah was the scene of horrific violence as people from either side of the new border tried to reach the other side.

business

noun m.

ویاپار

human, person

noun

اِںسان

born

adj. (doesn’t change)

پیدا

“God protect you” “Goodbye”

phrase

خدا
حافظ

relaxation, rest

noun

آرام

decision

noun m.

فیصلہ

as X as

comparative conjunction


ویساجیسا

as much as

comparative conjunction

اُتنا
جتنا


اِتنا جِتنا

building

noun f.

عمارت

by means of, agent of the passive

postposition

کے
دوارا

کے
زرِیعے

history

noun m.

اِتِہاس

et cetera, and so on

phrase

وغیرہ

to celebrate

verb

منانا

language

noun f.

بھاشا

north

direction

اُتر

northern

adjective

اُتّری

south

direction

شِمال

southern

adjective

شِمالی

south

direction

دکشِن

southern

adjective

دکشِنی

south

direction

جنو
ب

southern

adjective

جنو
بی

east

direction

پورب


پو رو

eastern

adjective

پو
ربی

east

direction

مشرِق

eastern

adjective

مشرِقی

west

direction

پشچِم

western

adjective

پشچِمی

west

direction

مغرِب

western

adjective

مغرِبی

to stop (transitive)

verb

روکنا

artist

noun

کلاکار

a lot, great

adj., adverb

خوب

to call

verb

پُکارنا

grammar

noun m.

ویاکرن

word

noun m.

شبد


لفظ

difference

noun m.

اَنتر

فرق

writing, alphabet

noun

لپی

message

noun m.

سںدیش

to put

verb

ڈالنا

Grammar Topics


» 23.1 The Seasons گرمی, سردی, جاڑا, ٹھنڈ
» 23.3 as / as = ویسا / جیسا
» 23.2. Directions = دِشاّیں

» 23.4 as / as = اُتنا / جِتنا

» 23.5. The Passive  

23.1 The Seasons گرمی, سردی, جاڑا, ٹھنڈ

all take پڑنا or ہونا

There are three main seasons in India: گرمی (summer), برسات (rainy season) and سردی (winter).

بھارت میں گرمی کب سے کب تک پڑتی ہے؟

From when until when does the hot weather stay (last)?

مارچ جُون

بہت کڑی or تیز دھو پ

گرمی (hot temperature), لو

بھارت میں برسات کب سے کب تک ہوتی ہے۔ ( only ہونا , not پڑنا )

From when until when does the rainy weather stay (last)?

From the end of June Barsaat starts and till September it keeps on raining.

بھارت میں سردی کب سے کب تک پڑتی ہے؟

From when until when does the cold weather last?

اکتوبرفروری

سوال: کیا بھارت میں کافی سردی پڑتی ہے؟

جواب: جی ہاں، لیکن بھارت میں اُتنی سردی نہیں پڑتی ِجتنی اَمریکا میں پڑتی ہے۔ کشمیر، ِشملہ اور نینی تال میں کافی جاڑا پڑتا ہے۔ وہاں برف بھی ِگرتی ہے۔ بھارت میں لوگ گھروں میں بھی سویٹر یا کوٹ پہنتے ہیں کیوںِکہ وہاں گھروں میں ہیِٹںگ سسٹم نہیں ہے۔ اِس لِیے وہاں گھروں کے اَندر بھی اُتنی سردی ہوتے ہے ِجتنی گھروں کے باہر (سردی ہوتی ہے)

23.2 Directions = دِشاّیں

N اُتر

WE ( پورب (پورو

پشچِم

S دکشن

پوربی = Eastern

پشچِمی = Western

اُتر ی = Northern

دکشنی = Southern

23.3 as / as = ویسا / جیسا

This construction is used for comparisons of quality.It can be translated “like,” or “the same.”For example:A.یہ فِلم ویسی نہیں (ہے) جیسی میں نے سنی تھی ۔ This film is not the same as I heard (it was).

B. میرا پتی ویسا نہیں (ہے) جیسا آپ کا (پتی ہے) ۔

My husband is not like your (husband is).

C. یہ کار ویسی ہی ہے جیسی تم نے کہا تھا ۔

This car is just like you said (it was).

23.4 as / as = اُتنا/ جِتنا

This construction is used for comparisons
of quantity, degree, or quantity of a certain quality. It
can be translated “as much ____as,” “as many as.” For
example:

A. یہ فِلم اُتنی
اَچھی نہیں جِتنا میں نے سنی تھی ۔

This film is not as (much) good as I
had heard.

B. میرا پتی
اُتنا چھوٹا نہیں (ہے) جِتنا آپ کا (پتی ) ۔

My husband is not as (much) small (or
short) as your (husband).

23.5 The Passive

Formula: perfect form (simple past form) of the verb (inflected) + جانا (conjugated)

Active Passive

1a. رام ا ردُو لِکھ رہا ہے ۔

Ram is writing Urdu.

1b. اُردُو لِکھی جا رہی ہے ۔

Urdu is being written.

2a.لوگ یہاں ہِںدی بولتے ہیں ۔

People speak Hindi here.

2b.یہاں ہِںدی بولی جاتی ہے ۔

Hindi is spoken here.

3a. رام نے یہ کِتاب لِکھی ہے ۔

Ram wrote this book.

3b. یہ کِتاب رام کے دوارا لِکھی گئی ہے ۔

This book is written by Ram.

4a.ہم ہولی مارچ میں مناتے ہیں ۔

We celebrate Holi in March.

4b. ہولی مارچ میں منائی جاتی ہے ۔

Holi is celebrated in March.

Note that if we mention the agent of the sentence (who performs the action), the agent should be expressed by کے جرِئے Thus “by X” = “X کے دوارا .” For example, refer to Sentence 3b. above.

Also note that, just as in English, in the active sentences, “Ram (رام ),” “people (لوگ ),” and “we (ہم )” are the subjects, but in the passive sentences, “Urdu (اُردُو ),” “Hindi (ہِںدی ),” “book (کِتاب ),” and Holi (ہولی )” are the subjects.